لوگو کی فکر میں تم اپنے نفس سے غافل نہ ہوجاو:
دنیا تھوڑی سے لو تو آزادانہ بسر کروگے۔ :
توبہ کی تکلیف سے گناہ چھوڑدینا زیادہ آسان ہے۔ :
سب سے زیادہ عاقل وہ شخص ہے جو اپنے افعال کی :
اچھی تاویل کرسکتا ہوں
سردار بننے سے پہلے دینی سمجھ حاصل کرو۔ :
جو چیز تمہیں تکلیف دیتی ہو اس سے تم کنارہ کشی
اختیار کرلو۔
جس طرح تم قرآن سیکتھے ہو اسی طرح علم میراث، عربی زبان، اور سنتوں کو بھی سیکھو۔



1 Comments
please like this
ReplyDelete